حتمی چالان جمع کرانے کیلئے مزید مہلت طلب
احتساب عدالت نے قومی ادارہ برائے امراض قلب (این آئی سی وی ڈی) میں کرپشن سے متعلق انکوائری میں این آئی سی وی ڈی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر ندیم قمر کی درخواست ضمانت پر آئندہ سماعت پر نیب سے پیش رفت رپورٹ طلب کرلی
کراچی (اسٹاف رپورٹر)عدالت نے ڈاکٹر ندیم قمر کی عبوری ضمانت میں 21 دسمبر تک توسیع کر دی۔ ادھر بینکنگ کورٹ نے نجی بینک میں جعلی سونا رکھ کر لون حاصل کرنے کے مقدمات میں آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر کو حتمی چالان جمع کرانے کا حکم دے دیا۔