گرانہ ڈاٹ کام اور فیض ریزیڈنسی میں معاہدہ
گرانہ ڈاٹ کام اور فیض ریزیڈنسی نے سرجانی ٹاؤن میں زیر تعمیر ریئل اسٹیٹ ریزیڈنشل ڈیولپمنٹ پروجیکٹ کے لیے معاہدے پر دستخط کر دیے
کراچی (پ ر) گرانہ ڈاٹ کام کے ریجنل منیجر ساؤتھ اسامہ خان جبکہ فیض ریزیڈنسی کی جانب سے ٹیپ بلڈرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر انور فیض نے معاہدے پر دستخط کیے ۔ معاہدے کے تحت گرانہ ڈاٹ کام بطور مارکیٹنگ پارٹنر پُرآسائش اور افورڈ ایبل فیض ریزیڈنسی اپارٹمنٹس کو دنیا کے سامنے بہتر انداز میں متعارف کرانے میں مکمل تعاون فراہم کرے گا۔