پیرا ڈائز ہوم کے مکین مشکلات کا شکار

پیرا ڈائز ہوم کے مکین مشکلات کا شکار

پیرا ڈائز ہوم ابوالحسن اصفہانی روڈ گلشن اقبا ل یوسی 29 کے مکین سڑکوں کی خستہ حالی، کچرے کے ڈھیروں اور آوارہ کتوں کی بہتات کے باعث ذہنی اذیت کا شکار ہیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسٹریٹ لائٹس کے فقدان اور آوارہ کتوں کی بہتات کے باعث سگ گزیدگی کے واقعات بڑھ رہے ہیں جبکہ رات کو چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں بھی تشویشناک حدتک اضافہ ہو گیا ہے۔ مکینوں نے اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ ان کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں