نوڈیرو میں کتب میلہ ختم

نوڈیرو میں کتب میلہ ختم

نوڈیرو میں کلچر ڈے کی مناسبت سے شہر کے مین چوراہے پر ویمن اینڈ یوتھ ویلفیئر آرگنائزیشن...

نوڈیرو(نمائندہ دنیا )سوشل اویئرنیس اینڈ ڈیولپمنٹ ایسوسی ایشن اور سندہیکا اکیڈمی کی زیر نگرانی پانچویں تین روزہ کتابی میلے میں اختتامی روز بھی شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اورمیلے میں مختلف موضوعات کی کتابوں کی خریداری کی اور میلے کے انعقاد کو سراہا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں