ورکس ڈپارٹمنٹ سانگھڑ میں پہلی بارخاتون انجینئر تعینات

ورکس ڈپارٹمنٹ سانگھڑ میں پہلی بارخاتون انجینئر تعینات

سانگھڑ کی تاریخ میں پہلی بار ایجوکیشن اینڈ ورکس ڈپارٹمنٹ میں خاتون انجینئر نادیہ ملک نے چارج لینے کے بعد کام شروع کر دیا

سانگھڑ(نمائندہ دنیا)جن کا کہنا ہے کہ وہ اپنے کام سے اپنی پہچان بنانے کی کوشش کریں گی میری نگرانی میں جو بھی اسکول بنیں گے اس کی معیار اور کوالٹی کا فیصلہ سانگھڑ کے عوام کریں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں