ہیلپنگ ہینڈ کا پریس کلب میں خصوصی افراد کیلئے ریمپ بنوانے کا اعلان

ہیلپنگ ہینڈ کا پریس کلب میں خصوصی افراد کیلئے ریمپ بنوانے کا اعلان

امریکی مسلمانوں کی تنظیم ہیلپنگ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈیولپمنٹ نیو یارک کے ریجنل منیجر محمد عارف، سہراب گوٹھ میں قائم بحالی مرکز کے انچارج رانا مبین نے کہا کہ خصوصی افراد کی جامع بحالی کے لیے کام کرنے والے افراد سوسائٹی کے اصل ہیرو ہیں

کراچی (اسٹا ف رپورٹر)انہوں نے پریس کلب میں خصوصی افراد کیلئے ریمپ بنوانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ بات خوش آئند ہے کہ حکومتیں خصوصی افراد کی بحالی کے لیے اقدامات کر رہی ہیں۔ تقریب سے ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر اقبال حسین اور سینئر صحافی سیف الرحمان نے بھی خطاب کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں