نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- بڑےشہروں کی ترقی پرخصوصی توجہ دےرہےہیں،وزیراعظم
  • بریکنگ :- دیہات سےشہروں کی طرف آبادی کی منتقلی سےچیلنجزدرپیش ہیں،وزیراعظم
  • بریکنگ :- بڑے شہروں کیلئےخصوصی ترقیاتی پیکجزپرعملدرآمدتیزکیاجائے،وزیراعظم
  • بریکنگ :- ترقیاتی منصوبوں کی راہ میں حائل رکاوٹوں کوفوری دورکیاجائے،وزیراعظم
  • بریکنگ :- وزیراعظم کی صدارت میں بڑےشہروں کی منصوبہ بندی سےمتعلق اجلاس
Coronavirus Updates

ینٹی کرپشن حکام کو انکوائری رپورٹ پیش کرنے کا حکم

ینٹی کرپشن حکام کو انکوائری رپورٹ پیش کرنے کا حکم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) صوبائی اینٹی کرپشن کورٹ نے گریڈ 14 کے ملازم کیخلاف اینٹی کرپشن حکام کو انکوائری کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔

 عثمان فاروق ایڈووکیٹ نے موقف دیا کہ محمد کامران 2 گریڈ پر بھرتی ہوا اور بہت جلدی 14 گریڈ تک جا پہنچا۔ ایک ملازم سندھ گورنمنٹ اسپتال کورنگی کا مالک بنا ہوا ہے، محمد کامران کچھ ہی عرصے میں کروڑپتی بن گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں