نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- ترمیمی بل شوکت ترین نےایوان میں پیش کیا
  • بریکنگ :- حکومت ایک ووٹ سےبل منظورکرانےمیں کامیاب
  • بریکنگ :- حکومتی بنچزنے43،اپوزیشن نے42 ووٹ حاصل کیے
  • بریکنگ :- چیئرمین سینیٹ نےبھی بل کےحق میں ووٹ دیا
  • بریکنگ :- سینیٹردلاورخان گروپ کابھی بل کےحق میں ووٹ
  • بریکنگ :- سینیٹ میں اپوزیشن لیڈریوسف رضاگیلانی غیرحاضر
  • بریکنگ :- مسلم لیگ(ن)کے4 سینیٹرزاجلاس میں شریک نہیں تھے
  • بریکنگ :- مشاہدحسین علالت کےباعث اجلاس میں شریک نہیں ہوئے
  • بریکنگ :- سینیٹرنزہت صادق کی کینیڈاموجودگی کےباعث عدم شرکت
  • بریکنگ :- اےاین پی کےعمرفاروق بھی اٹھ کرچلےگئے
  • بریکنگ :- سینیٹرہلال الرحمان کوروناکےباعث شریک نہ ہوسکے
  • بریکنگ :- بی این پی مینگل کے2 سینیٹرزبھی ایوان سےغیرحاضرتھے
  • بریکنگ :- اسلام آباد:سینیٹ کااجلاس پیرتک ملتوی
  • بریکنگ :- سینیٹ اجلاس،اسٹیٹ بینک ترمیمی بل منظور
  • بریکنگ :- فاٹاسےسینیٹرہدایت اللہ بھی ایوان سےغیرحاضررہے
Coronavirus Updates

کورونا علاج کیلئے چینی دوا کے کلینیکل ٹرائل کا اعلان پیر کو ہوگا

کورونا علاج کیلئے چینی دوا کے کلینیکل ٹرائل کا اعلان پیر کو ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈاکٹر پنجوانی سینٹر برائے مالیکیولر میڈیسن اور ڈرگ ریسرچ (پی سی ایم ڈی) جامعہ کراچی کے سینٹر فار بائیو ایکویلینس اسٹڈیز اینڈ کلینیکل ریسرچ (سی بی ایس سی آر) کے تحت کوویڈ19 کے مریضوں کے علاج کے لئے۔۔۔

ٹریڈیشنل چائنیز میڈیسن ’’جن ہوا قنجن گرینولس‘‘ کا پہلی مرتبہ کامیاب کلینیکل ٹرائل کا اعلان پیر کی صبح بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم (آئی سی سی بی ایس) جامعہ کراچی میں ایک تقریب کے دوران کیا جائے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں