فائر فائٹرز کو خراج تحسین پیش کرنے کی تقریب

فائر فائٹرز کو خراج تحسین  پیش کرنے کی تقریب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ محکمہ فائر بریگیڈ نامساعد حالات میں بھی شہریوں کی خدمت کر رہا ہے ۔

یہ بات انہوں نے فائر فائٹرز کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے فریئر ہال میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر میٹروپولیٹن کمشنر سید افضل زیدی سمیت مختلف محکموں کے سربراہان بھی موجود تھے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں