لاہور دھماکا امن خراب کرنے کی سازش ،حنید لاکھانی

 لاہور دھماکا امن خراب کرنے  کی سازش ،حنید لاکھانی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سماجی رہنما حنید لاکھانی نے گزشتہ روز لاہور میں ہونے والے دھماکے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور دھماکا ملک کا امن خراب کرنے کی سازش ہے۔

جاری بیان میں انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کے امن وا مان کو خراب کرنے کے لیے ہمارے دشمن کبھی کالعدم تحریک طالبان کو استعمال کرتے ہیں اور کبھی کسی اور دہشت گرد تنظیم کے ساتھ ملکر سازش کرتے ہیں ، پاکستان کے دشمن یہ جان لیں کہ ہم ایک باہمت قوم ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں