نوڈیرو میں پولیس چوکی کے سامنے مسافر خانہ مسمار

نوڈیرو میں پولیس چوکی کے  سامنے مسافر خانہ مسمار

نوڈیرو(نمائندہ دنیا) نوڈیرو کے باب ذوالفقار کے پاس عرصے سے دو کمروں پر تعمیر شدہ مسافر خانے کو نہ معلوم افراد نے راتوں رات مسمار کردیا اور بلڈنگ سے نکلا تمام مٹیریل لیکر غائب ہوگئے ۔

حیرت انگیز بات یہ ہے کہ پولیس چوکی سامنے ہونے کے باوجود نامعلوم افراد اس طرح کی کارروائی کرگئے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں