اوباڑو سے اغوا بچہ بازیاب

اوباڑو سے اغوا بچہ بازیاب

میرپورماتھیلو(نمائندہ دنیا)گیارہ روز قبل اوباڑو کے شیخ محلے سے اغوا کیے گئے تین سالہ بچے عبدالاحد بھٹی کو ایس ایس پی گھوٹکی اظہر مغل کے مطابق خفیہ اطلاع پر رونتی کے کچے میں ڈاکوؤں سے مقابلے کے بعد بحفاظت بازیاب کراکر والدین کے حوالے کردیا گیا۔

 اغواکاروں نے بچے کی رہائی کے بدلے ایک کروڑ روپے تاوان طلب کیا تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں