مضر صحت کوکنگ آئل کی برآمدگی ایک ملزم کو قید اور جرمانہ

مضر صحت کوکنگ آئل کی برآمدگی ایک ملزم کو قید اور جرمانہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے مضر صحت کوکنگ آئل کی برآمدگی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر ایک ملزم عدنان کو دو سال قید اور 45 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔

 عدالت نے عدم شواہد کی بنا پر ملزمان علی احمد، سبحان عباسی اور محمد افضل شامل کو بری کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان سے کوکنگ آئل کے 11 ڈرم برآمد ہوئے تھے۔ کوکنگ آئل کا معائنہ کرایا گیا تو پتا چلا مضر صحت ہے۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں