بجلی اورگیس کی عدم فراہمی پر شہریوں کا احتجاج،ٹریفک معطل

بجلی اورگیس کی عدم فراہمی پر شہریوں کا احتجاج،ٹریفک معطل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) غریب آباد میں اطراف کے مکینوں نے علاقے میں بجلی اور گیس کی عدم فراہمی کے خلاف جمع ہو کر احتجاجی شروع کردیا۔

مظاہرین نے انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی۔ مظاہرے کے باعث حسن اسکوائر سے غریب آباد جانے والے روڈ پر بد ترین ٹریفک جام ہوگیا اور ٹریفک پولیس کی جانب سے ٹریفک کو یونیورسٹی روڈ پر منتقل کرنے کی کوششیں کی گئیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں