ینگ ڈاکٹرزکااوپی ڈیزسمیت دیگر شعبوں کا بائیکاٹ،مریضوں کو مشکلات

ینگ ڈاکٹرزکااوپی ڈیزسمیت دیگر شعبوں کا بائیکاٹ،مریضوں کو مشکلات

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی ادارہ برائے صحت اطفال میں ہفتہ کو رات گئے بچے کی ہلاکت پر اہلخانہ کی جانب سے ڈاکٹرز پر تشدد کئے جانے کے خلاف احتجاجاً ینگ ڈاکٹرز نے او پی ڈیز سمیت وارڈز ور دیگر شعبوں کا بائیکاٹ کردیا۔

جس سے اسپتال آنے والے مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جبکہ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے اسپتال میں سیکیورٹی کے نظام کو بہتر بنانے اور اسپتال میں مزید بھرتیاں کرکے ڈاکٹرز کی کمی کو دور کرنے کا مطا لبہ کیا ہے۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں