چوراہے پھولوں سے آراستہ

چوراہے پھولوں سے آراستہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ضلع شرقی میں پلوں، شاہراہوں،چوراہوں کو موسمی پودوں و پھولوں سے آراستہ کرنے کے ساتھ خوبصورت لائٹس سے آویزاں کیا جارہا ہے ۔

شہریوں نے اس اقدام پرخوشی کا اظہار کیا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں