دوروزہ طبی کیمپ
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈی جی رینجرز (سندھ) میجر جنرل افتخار حسن چودھری نے وفاقی اردو یونیورسٹی میں لگائے گئے دو روزہ فری میڈیکل کیمپ کا دورہ کیا۔
کیمپ میں 9700سے زائد مریضوں کا معائنہ کیاگیا۔