مسلح افراد نے ہوٹل پربیٹھے 30افراد کو لوٹ لیا

مسلح افراد نے ہوٹل پربیٹھے 30افراد کو لوٹ لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کریم آباد میں چائے کے ہوٹل پر بیٹھے ہوئے 30 سے زائد افراد سے مسلح ملزمان موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔

 کارروائی کے دوران ڈاکوؤں نے نقدی اور قیمتی سامان کا بھی صفایا کردیا، پولیس کے مطابق 5 سے 6 ڈاکو 3 موٹر سائیکلوں پر سوار تھے اور واردات کے بعد با آسانی فرار ہوگئے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں