لیاقت آباد میں نادہندگان کی بجلی منقطع کی گئی،کے الیکٹرک

لیاقت آباد میں نادہندگان کی  بجلی منقطع کی گئی،کے الیکٹرک

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاقت آباد کے علاقے بھورے خان میں واجبات کی عدم ادائیگی کے باعث بجلی کی فراہمی متاثرہوئی ۔

حسن اسکوائر پر ہفتہ کے روز ہونے والے احتجاج کے حوالے سے حقائق بتاتے ہوئے ترجمان کے الیکٹرک نے وضاحت کی کہ علاقہ مکینوں پر کے الیکٹرک کے 28 لاکھ سے زائد واجبات ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں