ایم کیو ایم پاکستان کے کارکن فنکشنل لیگ میں شامل

ایم کیو ایم پاکستان کے کارکن فنکشنل لیگ میں شامل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کراچی زون رابطہ کمیٹی کے کنوینر ارشد شر بلوچ سے ایم کیو ایم پاکستان نارتھ کراچی کے سابق سیکٹر انچارج اشرف ملک، یونٹ کمیٹی کے ممبر زبیر نے فنکشنل لیگ ہاؤس کراچی میں ملاقات کی۔

 اس موقع پر انہوں نے بڑی تعداد میں ساتھیوں سمیت فنکشنل لیگ میں شمولیت اختیار کی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں