پاک جاپان سفارتی تعلقات کے 70سال مکمل

پاک جاپان سفارتی تعلقات  کے 70سال مکمل

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان اور جاپان کے درمیان سفارتی تعلقات کے 70 سال مکمل ہونے پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب میں قونصل جنرل جاپان توشیکازو ایسومورا سمیت مختلف کاروباری شخصیات شریک ہوئیں۔ تقریب سے خطاب میں قونصل جنرل جاپان توشیکازو نے کہا کہ 70 سال کے دوران ہمارے تعلقات خوشگوار اور بہترین رہے ،امید ہے کہ مستقبل میں بھی مزید خوشگوار تعلق رہے گا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں