ایکسٹرا سیٹر رکشوں کیخلاف کارروائی،806چالان

ایکسٹرا سیٹر رکشوں کیخلاف کارروائی،806چالان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایس ایس پی ٹریفک سٹی کی ہدایت پر ایس او کی نگرانی میں گارڈن، عیدگاہ، نبی بخش اور ایمپریس مارکیٹ میں ایکسٹرا سیٹر رکشوں کے خلاف کارروائی کی گئی ۔

اس دوران 806چالان کیے گئے۔ اس موقع پر رکشوں کے مالکان پر 1450 روپے جرمانہ عائد اور 5 رکشوں کو تحویل میں لے لیا گیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں