درخواست قابل سماعت ہونے سے متعلق دلائل طلب

درخواست قابل سماعت ہونے  سے متعلق دلائل طلب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے وائس چانسلر شہید ذوالفقارعلی بھٹو یونیورسٹی آف لا رانا شمیم احمد کی تقرری کے خلاف دائر درخواست پر درخواست گزار سے درخواست قابل سماعت ہونے سے متعلق دلائل طلب کرلیے۔

درخواست گزار کے وکیل کا کہنا تھا کہ قانون کے مطابق ریٹائرمنٹ کے دو سال تک افسر کوئی دوسرا عہدہ نہیں لے سکتا ، ریٹائرمنٹ کے چھ ماہ بعد ہی رانا شمیم کو وائس چانسلر کے عہدے پر تعینات کر دیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں