سندھ پولیس کے چار افسران کی تقرریوں کے احکامات

سندھ پولیس کے چار افسران  کی تقرریوں کے احکامات

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ پولیس کے چار افسران کی تقرریوں کے احکامات جاری کر دئیے گئے۔

 عمران قریشی کو ایس پی انویسٹی گیشن ون ویسٹ زون ، محمد عارف اسلم کو ایس پی انویسٹی گیشن تھری کیماڑی، کیپٹن صدام حسین کی خدمات ایڈیشنل آئی جی کراچی رینج کے سپرد کرنے اور محمد زبیر دریشک کو ڈی آئی جی ٹی اینڈ ٹی کا اضافی چارج دینے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ ایڈیشنل آئی جی ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ جاوید عالم اوڈھو کو انویسٹی گیشن کا اضافی چارج دے دیا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں