دوست کو قتل کرنے کے ملزم کے انکشافات

دوست کو قتل کرنے کے ملزم کے انکشافات

کراچی (اسٹاف رپورٹر) صدر میں ہوٹل میں چھری کے وار سے دوست کوقتل کرنے والے ملزم نے ویڈیو بیان میں اہم انکشافات کردئیے۔ ویڈیو بیان کے مطابق اسامہ نے دوست یاجد کے ساتھ ہوٹل پہنچ کر ساتھ ناشتہ کیا۔

پھر اسے قتل کردیا، مقتول سے کئی سال تک بلیک میل کر کے بدفعلی کرنے کا بدلہ لیا۔ ملزم اسامہ کا کہنا ہے کہ مقتول یاجد مجھے غلط کام پر مجبور اور تنگ کرتا تھا۔ ملزم کے مطابق میں اور میرا دوست یاجد بونیر سے تعلق رکھتے ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں