ڈپارٹمنٹل اسٹور میں ڈکیتی

ڈپارٹمنٹل اسٹور میں ڈکیتی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈیفنس میں ڈپارٹمنٹل اسٹور پر ڈکیتی کے دوران 2 ملزمان نقد رقم اور موبائل فون سمیت چاکلیٹس اور خشک میوہ جات بھی لے گئے ۔

 واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج تھانے میں دی گئی ہے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں