عدالتی امور معطل

عدالتی امور معطل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ غربی شفقت حسین سولنگی کے انتقال پر کراچی بار کے تحت سوگ منایا گیا۔

 اور ساڑھے 10 بجے کے بعد عدالتی امور معطل کردیے گئے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں