رنگ ادب کی تقریب پذیرائی

رنگ ادب کی تقریب پذیرائی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل ادبی کمیٹی کے زیر اہتمام رنگ ادب کی تقریب پذیرائی حسینہ معین ہال میں کی گئی۔

کتابی سلسلہ 6 میں غلام محمد قاصر نمبر شائع کیاگیا ہے۔ تقریب کی صدارت پروفیسر سحر انصاری نے کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں