دکانداروں کا تمام دن گاہکوں کی راہ تکتے گزر جاتا ہے

دکانداروں کا تمام دن گاہکوں  کی راہ تکتے گزر جاتا ہے

کراچی (بزنس رپورٹر)ماربل کی صنعت میں بحران کے باعث دکانداروں کا تمام دن گاہکوں کی راہ تکتے گزر جاتا ہے ،دکانداروں کے پاس ملازمین فارغ کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔

بجلی اور گیس کے مسلسل بڑھتے نرخوں نے مقامی ماربل صنعت کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے ،پیداواری لاگت انتہائی بلند سطح پر پہنچ چکی ہے ،اگر حکومت نے ماربل کی صنعت کی بقا کیلئے فوری اور ٹھوس اقدامات نہ کئے تو نہ صرف یہ صنعت تباہی سے دوچار ہوجائیگی بلکہ ہزاروں افراد کے بے روزگار ہونے کا بھی خدشہ ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں