رینک لگانے کی تقریب
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈی آئی جی ویسٹ آفس گلبرگ میں سب انسپکٹر سے انسپکٹر کے عہدے پر 9 افسران کو رینک لگانے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
ڈی آئی جی ویسٹ فدا حسین مستوئی نے افسران کو رینک لگائے۔