میونسپل کمشنر کی تعیناتی

میونسپل کمشنر کی تعیناتی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ نے بلدیہ کورنگی کے میونسپل کمشنر وسیم مصطفی سومروکے انتقال کے بعد گریڈ 19کے افسر اشفاق ملاح کو بلدیہ کورنگی کا میونسپل کمشنر تعینات کر دیا ہے۔

 سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ نے بلدیہ کورنگی کے میونسپل کمشنر وسیم مصطفی سومروکے انتقال کے بعد گریڈ 19کے افسر اشفاق ملاح کو بلدیہ کورنگی کا میونسپل کمشنر تعینات کر دیا ہے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں