پاکستان یوتھ فیسٹیول جاری
کراچی (اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل میں پاکستان یوتھ فیسٹیول زور و شور سے جاری ہے۔
فیسٹیول کے دوسرے روز بھی مختلف کالجز اور یونیورسٹیز کے طلبا و طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔