نوجوان کی خودکشی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) محمودآباد میں 22 سالہ جان شیر ولد افضل نے گلے میں پھندالگا کر خودکشی کرلی۔
پولیس نے لاش کو ورثا کے حوالے کرکے خودکشی کی وجوہات جاننے کیلئے اہل خانہ کا بیان قلمبندکر لیا۔