مسروقہ کاریں برآمد،6 ملزمان گرفتار

مسروقہ کاریں برآمد،6 ملزمان گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی)کلفٹن ڈویژن نے کارروائی کرتے ہوئے ۔۔۔

شہر کے مختلف علاقوں سے کاریں چوری کر کے اندرون سندھ فروخت کر نے والے 6مبینہ ملزمان  عبدالجبار، عبدالشکور، عبدالستار ،صہیب قریشی، ارباز اور بلاول کو گرفتار کر کے 2کاریں برآمد کر لیں۔ ملزمان کے دیگر ساتھیوں اور مزید گاڑیوں کی برآمدگی کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں