میگا راشن سینٹرکا آغاز

میگا راشن سینٹرکا آغاز

کراچی (اسٹاف رپورٹر) الخدمت فاؤنڈیشن سندھ کی جانب سے کراچی میں واقع میگا راشن سینٹرکا آغاز کردیا گیا ہے۔ سینٹر کا افتتاح ممتاز حسین سہتو نے کیا۔

محمد یونس اور نسیم انصاری بھی موجود تھے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں