مفت طبی کیمپ کا انعقاد

کراچی (این این آئی)نعمت بیگم ہمدردیونیورسٹی اسپتال ناظم آبادکے تحت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں مریضوں کی بڑی تعداد نے استفادہ کیا ۔کیمپ کی خصوصی بات مفت اینجیوگرافی تھی۔
نعمت بیگم ہمدردیونیورسٹی اسپتال ناظم آبادکے تحت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں مریضوں کی بڑی تعداد نے استفادہ کیا ۔کیمپ کی خصوصی بات مفت اینجیوگرافی تھی۔