منشیات فروش گرفتار

 منشیات فروش گرفتار

کراچی(اے پی پی)پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم سعید حسین عرف امجد کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ویسٹ پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے آدھا کلو سے زائد چرس اور فروختگی کی رقم برآمد کی گئی ہے ۔

پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم سعید حسین عرف امجد کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ویسٹ پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے آدھا کلو سے زائد چرس اور فروختگی کی رقم برآمد کی گئی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں