فری آئی کیمپ کا انعقاد

فری آئی کیمپ کا انعقاد

کراچی (این این آئی)سینٹرل جیل میں قیدیوں کیلئے فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا، اس موقع پر5سزائے موت کے قیدیوں نے بعد از مرگ قرنیہ کے وصیت فارم پر دستخط کئے ۔

سینٹرل جیل میں قیدیوں کیلئے فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا، اس موقع پر5سزائے موت کے قیدیوں نے بعد از مرگ قرنیہ کے وصیت فارم پر دستخط کئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں