لفٹ گرنے سے 2ایتھلیٹس زخمی

 لفٹ گرنے سے 2ایتھلیٹس زخمی

کراچی (آئی این پی)صدر میں ہوٹل کی لفٹ گرجانے کے واقعے میں سندھ گیمز میں شرکت کیلئے آنے والے 2ایتھلیٹس سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے۔۔

حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ گنجائش سے زیادہ افراد کے داخلے سے پیش آیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں