عارضی بندش کا اعلان
کراچی(این این آئی)سوئی سدرن انتظامیہ نے شہر قائد میں گیس کی عارضی بندش کا اعلان کردیا، ترجمان کے مطابق مرمتی کام کے باعث کراچی میں 20گھنٹے کے لئے گیس کی فراہمی بند رہے گی۔
سوئی سدرن انتظامیہ نے شہر قائد میں گیس کی عارضی بندش کا اعلان کردیا، ترجمان کے مطابق مرمتی کام کے باعث کراچی میں 20گھنٹے کے لئے گیس کی فراہمی بند رہے گی۔