اسمگل شدہ آٹو پارٹس ضبط

اسمگل شدہ آٹو پارٹس ضبط

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کسٹمز انفورسمنٹ کلکٹریٹ کراچی کے اینٹی اسمگلنگ اسکواڈ نے صدر میں واقع ایرو مارکیٹ کے گراونڈ فلور پر واقع مختلف گوداموں سے اسمگل شدہ 2کروڑ مالیت کے مختلف آٹو پارٹس ضبط کرلیے ۔

کسٹمز انفورسمنٹ کلکٹریٹ کراچی کے اینٹی اسمگلنگ اسکواڈ نے صدر میں واقع ایرو مارکیٹ کے گراونڈ فلور پر واقع مختلف گوداموں سے اسمگل شدہ 2کروڑ مالیت کے مختلف آٹو پارٹس ضبط کرلیے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں