انٹر کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع

انٹر کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع

کراچی(آئی این پی)محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ نے انٹر داخلوں کی تاریخ میں توسیع کر دی۔

آن لائن پورٹل پر داخلے 24 اگست تک جاری رہیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں