پرنسپلز کیلئے سرکاری کالجوں میں کلاسز لازمی قرار

پرنسپلز کیلئے سرکاری کالجوں میں کلاسز لازمی قرار

کراچی (آن لائن)کالج پرنسپلز کے لیے سرکاری کالجوں میں کلاسز لینا لازمی قرار دے دیا گیا۔سیکریٹری کالجز آصف اکرام نے ڈی جی کالجز کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے۔۔

 کہ پروفیسرز کالج پرنسپلز بننے کے بعد کلاسز نہیں لیتے ۔ پروفیسرز پرنسپل تعیناتی کے بعد کالجوں میں کلاسیں لیں، کلاسز لینے سے اچھی مثال قائم ہو گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں