موٹرسائیکل سوارحاٖدثے کی نذر

موٹرسائیکل سوارحاٖدثے کی نذر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آئی سی آئی چوک کرماں مسجد کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے بائیک سوار شخص جاں بحق ہوگیا۔

جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 45 سالہ نوید احمد کے نام سے ہوئی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں