دھماکے سے ایک شخص زخمی

دھماکے سے ایک شخص زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اورنگی ٹائون گلشن بہار میں گیس فلنگ کی دکان میں کمپریسر پھٹنے سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔۔

ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی کے مطابق دکان کا مالک عبداللہ زخمی ہوگیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں