خرم شیر کانام اسٹاپ لسٹ میں ڈالنے کیخلاف درخواست کی سماعت ملتوی

خرم شیر کانام اسٹاپ لسٹ میں ڈالنے کیخلاف درخواست کی سماعت ملتوی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد شفیع صدیقی اور جسٹس جواد اکبرسروانہ پرمشتمل ڈویژن بینچ نے تحریک انصاف کے رہنما۔۔

ئخرم شیرزمان کانام اسٹاپ لسٹ میں ڈالنے کے خلاف درخواست کی سماعت ڈپٹی اٹارنی جنرل خلیق احمد کی استدعاپردوہفتے کیلئے ملتوی کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں