جوڈیشل مجسٹریٹ کاپریڈی تھانے پرچھاپہ،شہری بازیاب

جوڈیشل مجسٹریٹ کاپریڈی تھانے پرچھاپہ،شہری بازیاب

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ ساؤتھ کا پریڈی تھانے پر چھاپہ،غیر قانونی حبس بے جا میں قید شہری کو بازیاب کرالیا۔

جوڈیشل مجسٹریٹ مزمل علی سومرو نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ کے حکم پر درخواستگذار کے ہمراہ تھانے پر چھاپا مارا۔عمران علی ایڈووکیٹ شہری کی بازیابی کے لیے درخواست دائر کی تھی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں