ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشتگردی منتظم عدالت نے ائر پورٹ خودکش دھماکہ کیس میں گرفتار دو ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں دس یوم کی توسیع کردی، گرفتار دو ملزمان جاوید اور مسماۃ گل نسا کو سی ٹی ڈی نے پیش کیا۔

 انسداد دہشتگردی منتظم عدالت نے ائر پورٹ خودکش دھماکہ کیس میں گرفتار دو ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں دس یوم کی توسیع کردی، گرفتار دو ملزمان جاوید اور مسماۃ گل نسا کو سی ٹی ڈی نے  پیش کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں