مولانااورنگزیب فاروقی کی حفاظتی ضمانت منظور

مولانااورنگزیب فاروقی  کی حفاظتی ضمانت منظور

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے اہلسنت والجماعت کے رہنما مولانا اورنگزیب فاروقی کی دس روز کیلئے حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔

 عدالت نے پچاس پچاس ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں