ایک ماہ میں منشیات فروشی کے 11مقدمات،16گرفتار

ایک ماہ میں منشیات فروشی کے 11مقدمات،16گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)صوبائی وزیر ایکسائز مکیش کمار چاؤلہ نے صوبے بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف ایک ماہ کی کارکردگی رپورٹ پیش کردی۔

منشیات فروشوں کے خلاف 11مقدمات میں 16ملزمان گرفتار، منشیات فروشی میں استعمال ایک کار اور 3 موٹرسائیکلیں ضبط کی گئیں۔4.550 کلو ہیروئن، 28.43 کلو گرام چرس، 2.5 کلو گرام افیون و دیگر منشیات برآمد کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں